وہاگہ لاہور میں شہریوں پر افسوس ناک حملہ

پاکستان کونسل برائے امن و یکجہتی آج کے لاہور- وہاگہ بارڈر کے قریب پاکستانی شہریوں پر حملے کی شدید مذمت کرتی ہے۔ جس میں 50 سے زائد پاکستانی شہید ہو گئے ہیں۔ ہم اس حملے اور اس میں بے گناہ انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ ہم شہدا کے خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ حملہ اور گروپوں اور افراد کے خلاف بلا امتیاز سخت سے سخت کاروائ کی جائے۔ شہدا کے خاندان اور پسماندہ گان اور زخمیوں کے ساتھ مالی تعاون کی جائے130125162522_india-pakistan-1